برلن : محمود بیٹھک کے ایڈمن انجنیئرعمر فاروق کی جانب سے پروفیشنلز اور کیمونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
جرمن دارالحکومت برلن میں پاکستانی کمیونٹی و طلبہ کے خدمت کے لیے ہروقت بیدار رہنے والے محمود بیٹھک کے ایڈمن انجنیئر عمر فاروق کی جانب سے پروفیشنلز اور کیمونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا…