Skip to content

پاکستان پیپلزپارٹی برلن نے ابھرتے ہوئے نوجوان قیادت عابد حسین بلوچ کو پیپلزپارٹی برلن کا نائب صدر منتخب کرلیا

    پاکستان پیپلزپارٹی برلن نے ابھرتے ہوئے نوجوان قیادت عابد حسین بلوچ کو پیپلزپارٹی برلن کا نائب صدر منتخب کرلیا۔انہوں نے پانچ سال کے قلیل عرصے میں جرمنی میں عملی سیاست کااغاز کیا،یوتھ ونگ برلن کے صدر منتخب ہوئےعابد بلوچ نے چند ہی عرصے میں یوتھ ونگ کو فعال بناتے ہوئے نوجوانوں میں سیاسی شعور بیدار کرنے میں اپنا کردار ادا کیا
    عابد بلوچ سیاسی کارکن کے ساتھ ساتھ ایک سوشل ایکٹوسٹ ہے پاکستان خصوصاً سندھ وبلوچستان کے طلبہ و سیاسی رہنماؤں کے لیے مشعل راہ کا کردار ادا کررہے ہیں

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *