کراچی کمیونٹی جرمنی کی جانب سے ہر سال کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
فرینکفرٹ رپورٹ مطیع اللہ کراچی کمیونٹی جرمنی کی جانب سے ہر سال کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا. فرینکفرٹ سالباو نڈا میں منعقدہ افطار…