Skip to content

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

    چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ موجودہ مشکل وقت میں قریبی سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔چینی میڈیا کے مطابق شی جن پنگ نے روس کے صدر کو بتایا کہ دونوں ملکوں میں سیاسی باہمی اعتماد بڑھ رہا ہے، دونوں ممالک نے قریبی مؤثر اسٹریٹجک ہم آہنگی برقرار رکھی ہے۔چینی صدر نے کہا کہ دو طرفہ تجارتی حجم تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *