Skip to content

لگژری ہوٹلز کی سہولیات سے آراستہ دنیا کی سب سے لمبی کار نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

    ’امریکن ڈریم‘ کے نام سے مشہور دُنیا کی سب سے لمبی لموزین کار نے اپنی لمبائی کو 60 سے بڑھا کر 100 فٹ کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا اور ایک بار پھر اپنا نام… 

    بھارت، کسان نے درختوں پر چڑھنےکیلئے موٹرسائیکل بنالی

      بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک کسان نےطویل القامت درختوں پر چڑھنے اور پھل توڑنے کے لیے موٹرسائیکل تیار کرلی ہے۔ گنی پتی بھت نامی کسان کے کھیت میں ناریل اور چھالیہ کے 60 سے 70…