سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین کی شرط معطل کردی
ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین کی شرط معطل کردی۔ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین اب گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوائے بغیر سعودی عرب جاسکیں گے، سعودی محکمہ سول ایوی…