Skip to content

سنگاپور میں کورونا کی بھارتی قسم کا کیس رپورٹ، کیسز میں اضافہ

    سنگاپور میں کورونا کی بھارتی قسم کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سنگاپور میں پچھلے ہفتے سے کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ سنگاپور نے سماجی تقریبات اور سرحدوں پر پابندیاں سخت کردی ہیں۔ ادھر پولینڈ میں بھارت، برازیل اور جنوبی افریقا سے آنے والوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی لازمی قرار دیدی گئی ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *