Skip to content

آشوب چشم سے متاثرہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں پر غور

    شہرقائد سمیت صوبہ میں آشوب چشم کے بڑھتے ہوئے کیسزسے اسکول کالجز کے طالبعلموں سمیت عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہو چکی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کیمطابق ہائی الرٹ احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔تعلیم اور صحت کے محکموں نے طالبعلموں کو وائرس سے بچانے کیلئے تعلیمی اداروںمیں چھٹیوں کے حوالے سے غور شروع کر دیا ہے

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *