جرمنی کی شہر ہائیڈل برگ میں دریائے نیکر کے کنارے مقام اقبال پر “اقبال اور گوئٹے” کے موضوع پر مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا
ہائیڈل برگ، ًخصوصی رپورٹ جرمنی کی شہر ہائیڈل برگ میں دریائے نیکر کے کنارے مقام اقبال پر “اقبال اور گوئٹے” کے موضوع پر ہیومن ویلفئر ایسوسی ایشن صدر معروف صحافی و ادیب اقبال حیدر کی…