کارڈرائیور نے راہ چلتے ہوئے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، ایک شہری ہلاک 30 سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا 50 سپیڈ کے ایریا میں 150 کی سپیڈ سے گاڑی چلانے سے بے قابوھوکر دوسری گاڑی کو بچاتے ہوئے راہگیروں پر چھاڑدی،
جبکہ زخمیوں کو ہپستال منتقل کرنے، سیکورٹی کے پیش نظر ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا گیا .جائے وقوعہ کا ہیلی کاپٹرز کے زریعے نگرانی کی جاتی رہی،
ذرائع کے مطابق 29 سالہ کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا برلن پولیس ترجمان تھیلو کیبلٹز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلحال کچھ کہنا قبل از وقت ھوگا اس سانحہ پر تفتیش کررہے ہیں یہ سانحہ حادثہ ہے یا کوئی تخریب کاری کچھ کہنا قبل از وقت ھوگا
ذرائع کے مطابق کار ڈرائیور نے حادثہ سے قبل وقوعہ سے پہلے اس علاقے کا چکر لگا کر واپس ایا ہے اور حادثہ رُونما ہوا
پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر امن وامان بحال کردیا ،سیاح لوگوں میں شدید خوف کی فضاء پیدا ھوگیا
9 یورو ٹکٹ سے لطف انداز ھونے والے سیاح میں خوف کے فضاء کو ختم کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کے اطراف کے سارے راستے ٹریفک کے لیے کھول دیئے، واضح رہے کہ اج سے چند سال قبل اسی مقام پر دسمبر میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک کا سانحہ ھوا تھا جس میں درجن بھر شہری ہلاک و زخمی ھوئے تھے
