جرمنی فلسطینی مہاجرین کیلئے 3 کروڑ ڈالر سے زائد رقم فراہم کرے گا
جرمنی فلسطینی مہاجرین کیلئے کام کرنے والی ایجنسی کو 3 کروڑ ڈالر سے زائد رقم فراہم کرے گا۔جرمنی کی حکومت اور فلسطینی مہاجرین کیلئے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو…