Skip to content

فرینکفرٹ میں پنجابی شاعر طفیل خلش صاحب کی یاد میں ھم ھیں پاکستان کی جانب سے ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی

    جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پنجابی شاعر طفیل خلش صاحب کی یاد میں ھم ھیں پاکستان کی جانب سے ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی۔
    مقررین نے طفیل خلش صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جرمنی میں پنجابی ادب کو فروغ دینے میں طفیل خلش صاحب کی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا محمود سعید چئیرمین ھم ھیں پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا اور مھمانوں کا شکریہ ادا کیا .اسد اللہ طارق صاحب اور حاجی گلزار احمد صاحب نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں اھم کردار ادا کیا۔پروگرام کے آخری حصہ میں مقامی شعراء نے اپنا کلام پیش کیا۔ اور طفیل خلش صاحب مرحوم کی کمی کا ذکر کیا۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *