انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس IAPJ کے زیراہتمام آن لائن بین الاقوامی آزادی صحافت کانفرنس
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے زیراہتمام پاکستان میں آزدی صحافت پیکا آرڈی نینس اور تحریر وتقریر پر پابندیوں کے خلاف ویبینار کا انعقاد کیا گیا پاکستان اور دنیا بھر سے تیس سے زائد…