Skip to content

پی ٹی ائی جرمنی کا پروفیشنل افراد سے رابطے تیز، دنیاکا مشہور برانڈ ایپل میں انجینئر وسوشل ایکٹوسٹ کے اعزاز میں عشائیہ

    پاکستان تحریک انصاف جرمنی کے صدر طارق جاوید نے جرمنی کے صنعتی و کاروبار شہر میونخ کے معروف شخصیت جرمن پاکستان کلچر کلب کے بانی رکن سابق صدر ذولفقار تارڑ اور پاکستان جرمن بزنس فورم کے نائب صدر ائی ٹی انجینیر و الیکٹرانک میڈیا نمائندے محمد عمران مہر کے اعزاز میں برلن کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا ،

    عشائیہ کےموقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کی دلچسپی، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوانے سمیت کورونا وباء کو کنٹرول کرنے پر مبارکباد دی


    اس موقع پر ذولفقار تارڑ نے کہاکہ بہت جلد ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میونخ کے اطراف میں مقیم پاکستانی اسٹوڈنٹس اور کمیونٹی کو مختلف پروگرامز کے ذریعے سرپرائز دینگے پاکستان تحریک انصاف جرمنی کے صدر طارق جاوید نے مہمانوں کا پرجوش طریقے سے استقبال کیا
    طارق جاوید نے کہا کہ ہماری کوشش ھے کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کو جرمنی سمیت پورے یورپ میں فعال کرتے ھوئے بہترین انداز میں اوورسیز پاکستانیوں کا ترجمانی کا حق ادا کرسکے
    انہوں نے کہاکہ ہماری کوشش ھے کہ ہم قوم پرستی کے لبادے سے نکل کر پاکستانیت کو فروغ دے تاکہ ملک کی بہتر مستقبل کے لیے کام کرسکے ۔
    اس موقع پر جرمن پاکستان فورم کے نائب صدر عمران مہر نے کہاکہ جدید دور میں ہمیں ائی ٹی کے میدانوں اپنے نوجوانوں کی رہنمائی کرنے چاہیے ہمیں پاکستان مین رہنے والوں سمیت اوورسیز میں مقیم پاکستانی طلبہ و تارکین وطن کو

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *