Skip to content

بھارت: واٹس ایپ پر یوم پاکستان کی مبارکباد دینے والی خاتون گرفتار

    بھارت میں واٹس ایپ اسٹیٹس کے ذریعے 23 مارچ یومِ پاکستان کی مبارکباد دینے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک میں کُتھما شیخ نامی 25 سالہ خاتون نے… 

    زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کہہ دیا

      پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور راناثنا اللّٰہ کو وزیر داخلہ کہہ کر مخاطب کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں… 

      پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے سے متعلق سوال پر شہباز شریف کا جواب

        پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد جمع کروانے اور پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانے سے متعلق سوال پر قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صحافی کو جواب دے دیا۔… 

        سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے پاکستان ہاوس برلن میں 23 مارچ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

          دنیا بھر کی طرح جرمنی میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے بھی 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔ برلن میں موجود پاکستان ہاوس میں منعقدہ اس پروقار تقریب میں… 

          دنیا بھر کی طرح یومِ پاکستان کی تقریب ایران کے شہر قم میں بھی منعقد ہوئی

            قم المقدس ایران سے سید کمیل گردیزی کی رپورٹ دنیا بھر کی طرح یومِ پاکستان کی تقریب ایران کے شہر قم میں بھی منعقد ہوئی۔ایران کے شہر قم المقدس میں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نے… 

            جرمن ٹرین میں چاقو زنی کے واقعے کا محرک غالبا انتہا پسندی تھی، دفتر استغاثہ

              جرمن شہر میونخ کے دفتر استغاثہ نے بتایا ہے کہ چار ماہ قبل ایک ہائی اسپیڈ انٹرسٹی ٹرین میں چاقو زنی کے واقعے کا تعلق غالبا انتہا پسندانہ سوچ سے تھا۔ اس لیے اب یہ… 

              گجرات، منڈی بہاوالدین، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نارووال، حافظ آباد کیلئے بڑی خوشخبری

                لاہور: گوجرانوالہ ڈویژن میں شامل گجرات، منڈی بہاوالدین، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ ،نارووال اور حافظ آباد کے عوام کیلئے بڑی خوش خبری آگئی، ان اضلاع کی پوری آبادی کو بھی صحت انصاف کارڈ کے تحت مفت… 

                یورپ داخلے کیلئے سینکڑوں تارکین کا دو ملکوں کی فورسز پر دھاوا

                  برسلز: یورپی ملک کی سرحد پر سینکڑوں تارکین وطن نے دھاوا بول دیا، دو ملکوں کی سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں، متعدد افراد زخمی ہوگئے، جن میں اہلکار اور تارکین وطن دونوں موجود ہیں، ان میں… 

                  اسپین میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے و ہڑتالیں ، سپر مارکیٹیں خالی ہونے لگیں

                    میڈرڈ: یورپی ملک اسپین میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا ہے ، جس پر لوگ اور ڈرائیور احتجاج اور ہڑتالوں کے ذریعہ ردعمل ظاہر کررہے ہیں، ہڑتالوں سے سپرمارکیٹوں کو سپلائی میں خلل… 

                    اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے، چیف جسٹس پاکستان

                      سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جلسے روکنے کیلئے سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ ووٹ ڈالنا ارکان کا آئینی حق…