Skip to content

یومِ علیؓ پر ہر قسم کے جلوسوں پر پابندی کا فیصلہ

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر نے یوم علیؓ پر ہر قسم کے جلوسوں پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا. اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیرمذہبی امور نورالحق اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے شرکت کی۔این سی او سی کے مطابق یومِ علیؓ کے موقع پر مجالس کے انعقاد کی اجازت ایس او پیز کے تحت ہوگی۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *