Skip to content

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا

    بانی پی ٹی آئی کا پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا
    بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا۔

    ذرائع کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دھڑے بندی اور فاروڈ بلاک اراکین کے نام مانگ لئے،بانی پی ٹی آئی نے پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی، ذرائع کاکہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی مnullسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایات دی گئی ہیں

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *