Skip to content

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلئے گفتگو روک دی

    سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے گفتگو روک دی.خبر ایجنسی سے ذرائع نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق بات چیت روکنے کے فیصلے کا امریکی حکام کو بتا دیا گیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حماس کے 2 رہنماؤں کو نابلس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما شیخ عدنان اور احمد عواد کو گرفتار کر لیا ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *