Skip to content

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی قوم کو مبارک باد

    صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہاکہ آج قوم کو درپیش سماجی، سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیروں کو یاد رکھتے ہوئے کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی عوام کو سیاسی، اخلاقی اور سفارتی مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *