Skip to content

جرمنی سب سے زیادہ جنگی ہیلی کاپٹر رکھنے والا نیٹو کا دوسرا رکن ملک

    جرمنی کے ایئرفورس سربراہ کا کہنا ہے کہ ہماری فضائیہ سب سے زیادہ جنگی ہیلی کاپٹر رکھنے والی نیٹو کی دوسری فضائیہ ہوگی۔ایئرفورس چیف انگو گرہارٹز کا کہنا تھا کہ پچھلے مہینے 60 چینوک ہیلی کاپٹر خریدنے کا آرڈر دیا ہے۔یہ ہیلی کاپٹر بوئنگ کمپنی سے خریدے جائیں گےاور ان کی مالیت 8 ارب یورو ہوگی۔ایئرفورس چیف نے کہا کہ امریکا کے بعد جرمنی سب سے زیادہ جنگی ہیلی کاپٹر رکھنے والا ملک ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ مشرقی جرمنی کی ہولزڈورف بیس پر 50 چینوک ہیلی کاپٹر تعینات کیے جائیں گے جبکہ اس تعیناتی کے بعد ایک ہزار اضافی اہلکاروں کی ڈیوٹی بھی لگائی جائے گی۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *