Skip to content

بھارتی وزیر دفاع کا دراس لداخ میں ایل او سی عبور کرنے کا بیان قابل مذمت ہے، پاکستان

    پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کی ہے۔اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر دفاع کے دراس لداخ میں ایل او سی عبور کرنے کی تیاری کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ہم بھارت کو خبردار کرتے ہیں اس کی جنگجویانہ بیان بازی خطے کے امن و سلامتی کےلیے خطرہ ہے۔ انہوں کہا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *