Skip to content

سعود شکیل نے ٹیسٹ فارمیٹ میں تاریخ رقم کردی

    سعود شکیل نے سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں تاریخ رقم کردی۔سعود شکیل کیریئر کے ابتدا کے ہر 7 ٹیسٹ میچ میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔سنیل گواسکر، سعید احمد، برٹ سٹکلیف اور باسل بچر نے ابتدائی 6 میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔واضح رہے کہ کولمبو میں جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سعود شکیل نے نصف سنچری اسکور کی ہے جبکہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انہوں نے ڈبل سنچری بنائی تھی۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *