Skip to content

مصر میں اسنیک مساج سینٹر کھل گئے

    مصر میں اسنیک مساج سینٹر کھل گئے، لوگوں نے اپنی کمر پر سانپوں کا مساج کرایا۔دارالحکومت قاہرہ میں مساج سینٹر میں گاہکوں کو نئے انداز سے مساج کیا گیا، سانپوں کے ذریعے ہونے والے اس مساج سے گاہکوں کا خوف دور کیا گیا۔مساج سینٹر میں 30 منٹ کے مساج کے 6 ڈالر چارج کیے جاتے ہیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *