Skip to content

میئر لندن صادق خان کو نسل پرستوں نے نشانے پر لے لیا

    لندن کے میئر صادق خان کو نسل پرستوں اور مسلم مخالف عناصر نے نشانے پر لے لیا۔لندن کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر صادق خان کو آن لائن نسل پرستانہ تبصروں کی بوچھاڑ کا سامنا ہے۔الٹر لو ایمیشن زون میں توسیع کے سبب صادق خان سے آن لائن بدسلوکی مزید بڑھ گئی۔گھٹیا تبصرے اور گالیاں دینے والوں کو برٹش پاکستانی میئر نے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *