Skip to content

بائیڈن سے مودی کی ملاقات، وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

    واشنگٹن میں امریکی صدر جوبائیڈن سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات ہوئی ہے۔امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کی ملاقات کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر سکھوں نے احتجاج کیا گیا۔اس موقع پر مختلف ٹرکوں پر مودی کے خلاف نعرے درج تھے، سکھوں نے انڈیا شیم شیم اور گو بیک مودی کے نعرے لگائے۔ٹرکوں پر اسکرین کے ذریعے مودی مخالف دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *