Skip to content

دنیا کے مختلف ممالک میں پیٹرول کی قیمت پاکستانی روپے میں کتنی؟

    دنیا کے مختلف ممالک میں پیٹرول کی قیمت کیا ہے؟ اس حوالے سے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ دنیا میں سب سے مہنگا پیٹرل اس وقت ہانگ کانگ میں ہے جو 2.97 ڈالر فی لیٹر ہے۔ پاکستانی روپے کے اعتبار سے ہانگ کانگ میں پیٹرول 852 روپے فی لیٹر ہے۔یورپی ملک آئس لینڈ میں پیٹرول 672 پاکستانی روپے فی لیٹر ہے۔پڑوسی ملک بھارت میں پیٹرول کی پاکستانی روپے میں قیمت 336 روپے فی لیٹر ہے۔روس میں ایک لیٹر پیٹرول 184 اور سعودی عرب میں 178 پاکستانی روپے کا ہے۔دنیا میں سب سے سستا پیٹرول جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں ہے، جہاں اس کی قیمت پاکستانی روپے میں پونے چھ روپے فی لیٹر ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *