Skip to content

برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے پہلے دن 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

    برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے پہلے دن 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا عمارابراہیم نے 200 جبکہ عبدالحسیب نے 800 میٹرز ریس کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیا پاکستان کی فضاعباسی نے 200 میٹر۔۔من بی بی نے 400 میٹر۔۔اورمیرواعظ نے 1500 میٹر ریس کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔۔جبکہ محمدلقمان اورمناہل 100 میٹر کے کواٹرفائنلزمیں پہنچ گئے۔شاٹ پٹ ایونٹ میں پاکستان کے عمیرکیانی نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *