Skip to content

ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ فائنل دلچسپ مرحلے میں داخل

    لندن کے اوول کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والےآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 164 رنز بنالیے ہیں ہفتے کو چوتھے دن کا کھیل ختم ہوا تو ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280رنز جبکہ آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار ہیں، فائنل میچ سنسنی خیز اور دل چسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کےلیے 444 رنز کا ہدف دیا جواب میں بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنالیے ہیں اور اسے مزید 280 رنز درکار ہیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *