Skip to content

یورپی یونین کی ایران پر نئی پابندیاں

    یورپی یونین نے حکومتی کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں۔برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق نئی پابندیاں پُرتشدد کریک ڈاؤن کےخلاف ایرانی حکام اور اداروں پر لگائی گئیں۔ پابندیوں میں ایران کی 5 شخصیات اور 2 ادارے شامل ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران میں گزشتہ سال حجاب کے معاملے پر زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر مظاہرے ہوئے تھے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *