Skip to content

یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان ہوں گے

    یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان منعقد ہوں گے۔اس بات کا فیصلہ یورپی کونسل میں موجود تمام ممبر ممالک کے سفیروں کے اجلاس میں کیا گیا۔یورپی کونسل کے موجودہ صدر، سوئیڈن کے مطابق 6 سے 9 مئی 2024 کو یورپ کے عوام یورپی پارلیمنٹ کیلئے اپنے 705 نئے ممبران کو منتخب کریں گے۔ نئی پارلیمنٹ 2024 سے 2029 تک کام کرے گی۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *