Skip to content

سعودی وزیر خارجہ سے جرمن ہم منصب کی ملاقات

    سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے جرمن ہم منصب اینالینا بیئربوک نے جدہ میں ملاقات کی۔ خبر ایجنسی کے مطابق فیصل بن فرحان نے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک سے علاقائی مسائل پر بات کی۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ فیصل بن فرحان اور اینالینا بیئربوک کے درمیان بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خارجہ سعودی عرب کے بعد قطر بھی جائیں گی۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *