Skip to content

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان کے وفد نے سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا

    نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان کے وفد نے سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے جس میں دہشتگردی کی روک تھام کے حوالے سے کی گئی کوششوں کے بارے میں وفد کو آگاہ کیا گیا
    نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان کے وفد نے میجر جنرل محمد عامر نجم کی سربراہی میں اسلامی عسکری اتحاد کا دورہ کیا جبکہ سعودی عرب میں پاکستان کے ملٹری اتاشی بریگیڈیئر محمد عاصم بھی انکے ہمراہ تھے پاکستانی وفد کا استقبال اسلامی عسکری اتحاد کے جنرل سیکرٹری نے کیا اس موقعہ پر پاکستان کے عسکری افسران کو اتحاد کی جانب سے دہشت گردی کی روک تھام کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں بریفنگ دی جنھیں پاکستانی افسران نے سراہا

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *