برلن رپورٹ مطیع اللہ
جرمنی میں نیٹوافواج کے تاریخ کا سب سے بڑا فضائیہ مشقوں کی وجہ سے نیشنل و انٹرنیشنل پروازوں میں خلل وتاخیر کے باعث بننے گے، 12 اور 23 جون کو جرمنی کے فضائی حدود مختلف اوقات میں بند رکھا جائےگا جرمنی کے محکمہ فضائیہ پورے جرمنی جے فضائیہ نظان کنٹرول کرینگے
جومسافر جون میں جرمنی کے اندر یا باہر پرواز کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں، نیٹو مشق اس موسم گرما میں جرمنی بھر میں پروازوں میں خلل ڈالے گی، کم از کم ان 2 دنوں کے درمیان پروازیں منسوخ یا، تاخیر کے باعث بن سکتی ہے،
نیٹو تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشق، شمالی بحر اوقیانوس کا معاہدہ تنظیم نیٹو، جرمنی کے اوپر آسمانوں پر، اقوام اور ان کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کو بہتر بنانے کے لیے،، نیٹو کے 24 ارکان، 10000 فوجیوں پر مشتمل ایئر ڈیفنڈر 23/220 ہوائی جہاز جرمنی کے فضائوں میں محور پرواز ہونگے، نیٹو کا کہنا ہے ان مشقوں کا مقصد یہی ہے کہ ہم کسی بھی وقت ہر دفاع کے لیے تیار ہیں،
ان مشقوں سے جرمنی کے لیے ہوائی سفر پر پابندی نہیں ہوگی، مشقیں روزانہ صرف چند گھنٹے جاری رہے گی، اس لیے باقی وقت میں طیارے اب بھی اڑان بھر سکتے ہیں، اور صرف جرمنی کے مخصوص علاقوں میں یہ پروازیں ہونگی لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کون سی پروازیں کب کس شہر کے فضاء میں ہونگی جون کے مہینے میں جرمنی کا سفر کے خواہشمند ایئر لائن سے چیک کریں کہ کیا آپ اس دوران سفر کر رہے ہیں۔