Skip to content

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق

    سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 9 پاکستان جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق القصیم کے قریب پیش آنے والے اس ٹریفک حادثے میں 2 بچے بھی زخمی ہوئے۔ بتایا جارہا ہے کہ پاکستانی شہری عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے۔جاں بحق افراد کا تعلق ننکانہ کے گاؤں اسلام نگر اور چک 18 سے بتایا جارہا ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *