Skip to content

روم میں آتش بازی سے سیکڑوں پرندے ہلاک

    اٹلی کے شہر روم میں سال نو پر آتش بازی کے باعث کئی سو پرندے ہلاک ہوگئے، عینی شاہدین نے ویڈیوز بنا کر وائرل کردیں۔روم کے میئر کی جانب سے 31 دسمبر سے 6 جنوری تک آتش بازی پر پابندی عائد تھی لیکن عوام نے اس پابندی کو ہوا میں اڑا دیا۔جانوروں کے حقوق کے گروپوں نے اس واقعے کو ایک ’قتل عام‘ قرار دے دیا۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *