Skip to content

مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری

    مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری ،19 نئے سفرا اور ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دی گئی
    برلن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل پاکستان کے برطانیہ میں نئے ہائی کمشنر ہونگے
    وزارت خارجہ میں بطور ڈی جی فرائض انجام دینے والے ڈاکٹر بلال جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے مستقل مندوب ہونگے
    عائشہ علی پراگ میں نئی سفیر، ابرار حسین خان کینیا میں نئے ہائی کمشنر ہوگے
    جاوید عمرانی تیونس، خالد حسین الجزائر، میاں عاطف شریف اتھیوپیا میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے
    جنیوا میں پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی کی روس میں سفیر تعیناتی کی منظوری
    مدثر ٹیپو تہران، ذیشان احمد عراق، ساغب رؤف بحرین میں نئے سفیر ہونگے
    کینیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر سیدہ ثقلین جرمنی میں پاکستان کی سفیر تعینات
    اتھوپیا میں پاکستانی سفیر شوذب عباس میکسیکو میں پاکستان کے سفیر تعینات
    شعیب سرور ڈنمارک، نعیم اللہ روانڈا، مدثر چوہدری مراکش میں نئے سفیر تعینات
    احسن رضا شاہ ملائیشیا، احمد معروف بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے
    ‏سعودی عرب میں پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور کو انڈونیشیا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کردیا گیا
    ڈنمارک میں موجود احمد فاروق پاکستان کے نئے سفیر برائے سعودی عرب تعیناتی کی منظوری،
    عامر احمد عطوزئی کی بطور قونصل جنرل نیویارک میں تعیناتی کی منظوری

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *