Skip to content

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل شام 4 بجے ہوگا

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، مشترکہ اجلاس 10 اپریل کے بجائے کل 22 مارچ کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *