، برلن پولیس کے سول فورسز نے برلن-نیوکولن میں کارل مارکس روڈ پر ایک گاڑی کو روکا تلاشی کے غرض سے روکا
کار کی کےب تلاشی کے دوران پولیس افسران کو پاؤڈر کے ساتھ کئی قسم منشیات ملی جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کوکین ہیروئن ہے۔ سادہ لباس پولیس نے بھاری مقدار میں نقدی بھی قبضے میں لے لی۔پولیس کو شک ہے نقدی منشیات فروشی سے موصول شدہ ہے پولیسٹیکسی کو قبضےلیکر ڈرائیور کو شناخت کے لیے حراست میں لیا ہے
