جرمنی کے شہر Hamburg میں چرچ پر حملہ فائرنگ سے سات افراد ہلاک ہو گئے،فائرنگ سے کئی لوگ زخمی ہوئے جن کو ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس، اسپیشل کمانڈو اور ہیلی کاپٹر موقع پر پہنچ گئے پولیس کے مطابق شاید مجرم خود بھی چرچ کے اندر اپنی گولیوں سے زخمی یا مارا جا چکا ہے ،پولیس نے علاقے جو گھیرے میں لے لیا تحقیقات جاری ہیں
