Skip to content

سعودی عرب کے تاریخی علاقے العلاء میں دنیا کی مہنگی ترین بین الاقوامی گھوڑ دوڑ منعقد ہوئی

    سعودی عرب میں رائل کمیشن العلاء کی جانب سے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بین الاقوامی گھوڑ دوڑ کے چوتھے ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے 40 ممالک کے 200 گھوڑ سواروں نے شرکت کی ایونٹ میں گھوڑ سواروں نے صحرائی علاقے کے دشوار گزار رتیلے راستوں پر 120 کلومیٹر طویل گھوڑ دوڑ میں حصہ لیا جسے بحرین کے گھوڑ سوار محمد الربیع الہاشمی نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے جیت لیا جبکہ سپین کے خاتون اور مرد گھوڑ سوار نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جنھیں سعودی گھوڑ دوڑ فیڈریشن کے صدر پرنس عبداللہ بن فہد نے میڈلز اور ٹرافیاں انعام میں دیں.

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *