Skip to content

اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ

    ڈوب کر ہلاک ہونے والے 43 افراد کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئی ہے جبکہ 80 افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔ریسکیو سروس کر مطابق ڈوبنے والی کشتی میں 200 سے زائد افراد سوار تھے۔ ڈوبنے والی کشتی پر مبینہ طور پر 40 پاکستانی سوار تھے، کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، 12پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں،

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *