Skip to content

میری جے آئی ٹی کی پوری فارنزک ختم کردی گئی ہے، عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ پر مافیا کا پورا اٹیک ہے، مافیا ججز کی ٹیپس بناتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری جے آئی ٹی کی پوری فارنزک ختم کردی گئی ہے۔عمران خان نے کہا کہ جیل بھرو تحریک میں جن لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے، ان کو کپڑے بھی نہیں دیے جا رہے، عدلیہ کی سب سے بڑی ذمہ داری ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت کرنا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ میری چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ جاوید علی کے معاملے کا از خود نوٹس لیا جائے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *