Skip to content

جرمنی ۔ غریب و امیر میں زمینی فاصلے

    عام طور پر یہ امیروں اور غریبوں کے علاقے پاکستان میں مشہور ہیں ۔ ایک ہی شہر میں مختلف دنیا بستی ہیں۔ ایک ہی شہر میں ٹوٹی اور کچی سڑک اور کارپٹ نما سڑکیں ۔ مگر اب جرمنی میں بھی کچھ ایسا ہوتا نظر آرہا ہے۔
    20 ، 30 سال پہلے بھی جرمنی میں ایک ہی شہر میں امیر اور کم امیر کے علاقہ تو تھے مگر عام طور پر روڈ کی حالت اور پارکس اور باقی عوامی سہولت ایک جیسی نظر آتی تھیں۔ مگر پچھلے سالوں میں مختلف وجوہات کی بنا پر جرمنی میں یہ تقسیم نمایا نظر آنا شروع ہوگئی ہے۔ بلکہ پوش علاقہ اور ٹاون بننا شروع ہوگئی ہے۔ پرائویٹ روڈ عام ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔ جس سے امیر اور غریب کی تقسیم دن بدن نظر آرہی ہے۔ جس سے عوام میں ایک بے چینی کی فضاء قائم ہونا شروع ہوگئ ہے۔
    ذیل میں مختلف شہروں کے نقشے اس کی عکاسی کررہے ہیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *