Skip to content

اے پی سی اجلاس میں مزید تاخیر کا خدشہ

    حکومت کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس جو پہلے ہی 9 فروری تک ملتوی کی گئی ہے اس میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔ اے پی سی اجلاس اگلے ہفتے تک ملتوی ہوسکتا ہے،اے پی سی اگلے ہفتے ہوگی اور شیڈول کا اعلان آج ہوگا۔ زرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی پاکستان سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک میں ہونے والے دہشتگردی کی وارداتوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرےجیسے ہی تمام کام مکمل ہوجاتا ہے اے پی سی کا اجلاس بلالیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردگی کے خلاف ایک نیا آپریشن شروع کیا جاسکتا ہے۔جب پی ٹی آئی قیادت کو یہ پتہ چلا کہ اس اجلاس میں آرمی چیف بھی شریک ہونگے وہ ا س میں شرکت کی دعوت قبول کرنے پر غور کررہی ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *