Skip to content

صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

    صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔ صدر عارف علوی ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس پہنچے۔صدر مملکت کل ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے۔27 جنوری کو صدر مملکت 10 بجے لمز کا دورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *