Skip to content

پاکستانی نوجوان نے انٹرنیشنل بوڈکان کپ ٹورنامنٹ 2022 میں جرمن ٹیم کی نمائندگی کے ساتھ کراٹے کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر

    پاکستانی نوجوان نے انٹرنیشنل بوڈکان کپ ٹورنامنٹ 2022 میں جرمن ٹیم کی نمائندگی کے ساتھ کراٹے کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے جرمنی اور پاکستان کا نام روشن کردیا جبکہ پہلا پوزیشن جرمنی کےنیروپین ٹیم کے کھلاڑی Merkine edgard مارہین ادگرد نے اپنے نام کیا
    پاکستان کے شہر مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان راجہ ریحان احمد نے جرمنی کراٹے کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے مغربی جرمنی کے شہر بوخم میں ہونے والے انٹرنیشنل بوڈکان کراٹے کپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیدرلینڈ سے جتنے کے بعد فائنل کے لیے کولئیفائی کرلیا تھا بوڈکان کپ 2022 کے فائنل میں جرمن کراٹے ٹیم سے کھیلتے ہوئے فائنل تک پہنچا جہاں ریحان کا، مقابلہ اپنے سینئیر ھوا �
    راجہ ریحان نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے کراٹے فیڈریشن ویڈنگ اور جرمنی کا نام روشن کیا بوڈکان کپ میں 40 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *