Skip to content

پاکستان میں آزادی صحافت کے بگڑتی صورتحال لمحہ فکریہ ہے۔ آر ایس ایف رپورٹ

    برلن رپورٹ مطیع اللہ
    پاکستان میں ازادی صحافت کے بگڑتی صورتحال لمحہ فکریہ ہے پاکستانی صحافی شدید مشکلات کے شکار ہیں ار ایس ایف کے رپورٹس اور عالمی سطح پر دیکھیں گئے رپورٹ بتارہے ہیں کہ پاکستانی صحافی شدید دباو کے ساتھ کام کررہے ہیں جبکہ شعبہ صحافت، الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا ازاد نہ ھونے کے برابر ہیں جرمن پریس کلب ہیمبرگ کے صدر کرسٹین زارم
    Christian Zarm
    نے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جرمن پاک پریس کلب برلن کے عہدیداروں سے ایک عشائیہ کء موقع پر گفتگو کرتے ہوئی کہی
    جرمن پاک پریس کلب برلن کے صدر ظہور احمد، جنرل سیکریٹری مطیع اللہ و دیگر کی جانب سے جرمن پعیا کلب کے عہدیداروں کے اظہار میں عشایئہ دیا گیا اس موقع پر جرمن پریس کلب برلن کے عشرت معین سیما، عبید فاروق، جرمن پریس کلب کے انوسٹی گیٹر صحافی شمس الحق، ریڈیو جرنلسٹ گہیرڈ اوردیسی دھوم ریڈیو کے توصیف نعمان نے شریک ہوئے
    اس موقع پر جرمن پریس کلب کے عہدیداروں کا اپسی تبادلہ خیال کیا گیا اور تعارفی نشست ہوئی .
    جرمن پریس کلب ہیمبرگ کے صدر کرسٹین نے ملاقات کو خوش ائند و قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پاکستان صحافیوں کے ساتھ ملکر جرنلزم کےلیے پاکستان میں ایک بہترین کالجیٹ سمیت سیمینار اور اپسی تبادلہ خیال کے لیے تقریبات کا انعقاد کرایا جائےگا جبکہ جرمن پاک پریس کلب کے اغازکو پرفشنلزم میں بہترین بنیاد پرقراردیا
    اس موقع پر باہمی امور پر سوالات ہوئے پاکستان و جرمنی ،یورپ، یوکرائن جنگ سمیت ازادی صحافت سمیت دیگر امور کو زیربحث لایا گیا ۔جرمن پاک پریس کلب برلن کی جانب سے مہمان صحافیوں کو سندھ اجرک پہنائے گئے تحفے پیش کئےمہمانوں کے اعزاز میں دیسی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا.

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *