رپورٹ مطیع اللہ
جرمنی کا سب سے بڑا طبی حالات کا تجارتی میلہ میڈیکا 2022 اختتام پزیر ھوگیا دنیا بھر سے 224 سے زائد کمپنیوں کی جانب سےاسٹال لگائے گئے جس میں پاکستان کے 24 کمپنیوں و کاروبار حضرات نے 46 اسٹال لگائے 81ہزار سے لوگوں نےاسٹالز کادورہ کیا .جرمنی میں ہر سال منعقد ھونے والا میڈیکل کے جدید سامان کا تجارتی میلہ میڈیکا 2022،اختتام پزیر ھوگیا14 نومبر سے شروع ھونے والا تین روزہ میڈیکا 2022 جرمنی کے مغربی شہر ڈسلڈورف منعقد ھوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور کمرشل ونگ، قونصلیٹ جنرل آف پاکستان قونصلر کی زیر رہنمائی میں پاکستان پویلین جہاں پاکستان کے 24 مختلف کمپنیوں کاروباری حضرات کی جانب سے 46 اپنے اسٹال لگائے، جہاں پاکستانی برانڈز مصنوعات پیش کی .
میڈیکا 2022 جرمنی میں ہر سال منعقد ھونے والا میڈیکل کے جدید ٹیکنالوجی کے آلہ جات کو مارکیٹ میں پیش کیا جاتا ھے
اس بارمختلف کمپنیوں کی جانب سے جدید ایکسرےمشنری سمیت دیگر جدید اپریشن آلہ جات کو پیش کیا گیا جیسے مختلف ترقی یافتہ و ترقی پذیر ممالک نے سراہا اور انسان دوست قرار دیا
