Skip to content

برلن : وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا ورلڈ ہلیتھ سمٹ میں پولیو کانفرنس سےخطاب

    پاکستان میں سیلاب کے باوجود پولیو کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن کوشش جاری ہے ،قادر پٹیل
    27سے زائدپولیو ورکرز پولیو مہم میں اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرچکے ہیں، عبدالقادر پٹیل
    افواج پاکستان مشکل ترین علاقوں میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی میں مدد کر رہی ہے،قادر پٹیل
    ہم پولیو کے خاتمے کے بالکل قریب ہیں دنیا پاکستان کیساتھ کھڑی ہو،قادر پٹیل
    پاکستان پولیو کے خاتمے کیلئے موثر ترین اقدامات کو یقینی بنارہا ہے، عبدالقادر پٹیل
    دنیا میں کوئی جگہ محفوظ نہیں اگر ہم نے پولیو کا مکمل خاتمہ نا کیا، جرمن وزیرسونجا شولز
    پولیو کے کیسز میں اضافہ خطرےکی علامت ہے ، ڈائریکٹر سی ڈی سی امریکہ
    اسرائیل اور لندن میں پولیو کے کیسز نضر آئے، ڈائریکٹر روشیل ویلنسکی
    دنیا کو دوبارہ پولیو سے مل کر مقابلہ کرنے کیلئے یکجا ہونا ہوگا ، ڈائریکٹر
    جرمنی کا گلوبل پولیو کے خاتمے کلئے 23 ملین یورو کا اعلان
    سعودی عرب کا گلوبل پولیو کے خاتمے کیلیے ایک کڑوڑ ڈالر کا اعلان
    بل گیٹس کا دنیا میں گلوبل پولیو کے خاتمے کلئے 1.2 بلین ڈالر کا اعلان
    آسٹریلیا کا گلوبل پولیو کے خاتمے کلئے 43.55ملین ڈالڑ کا اعلان
    فرانس کا گلوبل پولیو کے خاتمے کلئے 50 ملین یوروز کا اعلان
    جنوبی کوریا کا پولیو کے خاتمے کلئے 3.2 ملین ڈالرز کا اعلان

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *