Skip to content

پاکستان وزیرخارجہ بلاول زرداری جرمن وقت کے مطابق ڈھائی بجے وزیر خارجہ دفتر میں جرمن ہم منصب اینالینا کے بئیربوک سے ملاقات کرینگے

    پاکستان وزیرخارجہ بلاول زرداری جرمن وقت کے مطابق ڈھائی بجے وزیر خارجہ دفتر میں جرمن ہم منصب اینالینا کے بئیربوک سے ملاقات کرینگے ،
    بلاول زرداری ساڑے تین بجے پاکستان سفارتخانے میں سیاحتی سمارٹ میپ کا افتتاح کرینگے ،بلاول زرداری پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے عہدیداروں سے ملاقات کرینگے

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *